سی ایل نائیڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سی ایل نائڈو بھارت کے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے پہلے کپتان سی کے نائڈو کے چھوٹے بھائی تھے جبکہ ان کے کئی عزیزوں نے بھی کرکٹ سے ناتا جوڑا جن میں سی وی کے نائیڈو (پوتا) سی ایس نائیڈو (بھائی) سی این نائیڈو (بھتیجا) سی آر نائیڈو (بھائی) پی نائیڈو (بھتیجا) ڈی ڈی گووندراج (بھتیجا) شامل ہیں سی ایس نائیڈو نے ہندس کی طرف سے 3 فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی۔