سانچہ:خبروں میں
(س:خ م سے رجوع مکرر)
- صدر ایران، ابراہیم رئیسی (تصویر میں) ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
- لی شین لونگ نے سنگاپور کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقریباً 20 سال بعد استعفا دیا اور لارنس وونگ نے ان کی جگہ لی۔
- خلیجی ریاستوں میں سیلاب آنے سے 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
- دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر فضائی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے کیے۔
- نوبل انعام یافتہ نظریاتی طبیعیات دان پیٹر ہگس 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |