خلیج پل
Appearance
(شاخ زریں پل سے رجوع مکرر)
خلیج پل Haliç Bridge Haliç Köprüsü | |
---|---|
خلیج پل، شاخ زریں | |
سرکاری نام | Haliç Köprüsü |
دیگر نام | خلیج پل شاخ زریں پل |
برائے | 9 لین موٹر وے |
پار | شاخ زریں |
مقام | ایوان سرائے–ہاسکوئے، بےاوغلو، استنبول، ترکی |
مالک | استنبول کی میٹروپولیٹن بلدیہ |
انجینرنگ نقشہ | IHI Corporation Julius Berger-Bauboag AG |
کل لمبائی | 995 میٹر (3,264 فٹ) |
چوڑائی | 32 میٹر (105 فٹ) |
اونچائی | 22 میٹر (72 فٹ) |
آغاز تعمیر | 1971 |
تعمیر ختم | 1974 |
افتتاح | 10 ستمبر 1974 |
متناسقات | 41°02′36″N 28°56′30″E / 41.04333°N 28.94167°E |
خلیج پل یا شاخ زریں پل (انگریزی: Haliç Bridge) (ترکی زبان: Haliç Köprüsü) شاخ زریں (ترکی زبان: Haliç خلیج) پر استنبول، ترکی میں ہائی وے پل ہے۔ یہ جنوب مغرب میں ایوان سرائے کو شمال مغرب میں ہاسکوئے سے ملاتا ہے۔ یہ 1971ء اور 1974ء کے درمیان میں تعمیر کیا گیا۔ پل کی لمبائی 995 میٹر (3،264 فٹ)، چوڑائی 32 میٹر (105 فٹ)اور سطح سمندر سے بلندی 22 میٹر (72 فٹ) ہے۔