مندرجات کا رخ کریں

شاد رندھاوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاد رندھاوا
رندھاوا 2011ء میں دارا سنگھ کے گھر پر

معلومات شخصیت
پیدائش 21 نومبر 1978ء
ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
قومیت بھارتی
والدین رندھاوا (والد)
ملیکہ (والدہ)
والد رندھاوا (پہلوان)   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان رندھاوا خاندان
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاد رندھاوا (پیدائش: 21 نومبر 1978) ایک بھارتی اداکار ہے۔ [1] 2006ء میں شاد نے موہت سوری کی وہ لمحے سے فلمی کریئر کا آغاز کیا۔ وہ بھارتی پہلوان اور اداکار رندھاوا اور ملیکا (اداکارہ ممتاز کی بہن) کے بیٹے ہیں۔

شاد نے اپنے کیرئیر کا آغاز بالی ووڈ فلم وہ لمحے کیا۔ اس کے بعد انھوں نے آوارہ پن ، [2] دھوم دادکا ، روک اور عاشقی 2 میں کردار ادا کیا۔ [3] ششی رنجن کی دھوم دادکا شاد کی پہلی فلم تھی جس میں انھوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ شاد نے ایکتا کپور کی چندرکانتا سے ٹی وی کی شروعات کی جہاں انھوں نے سویم کا کردار ادا کیا۔ [4] [5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Shaad Randhawa's Biography"۔ 24 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014 
  2. "Shaad Randhawa fooled twice on the sets of Awarapan"۔ Bollywood Hungama۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014 
  3. "Shaad Randhawa proves to be a true friend"۔ The Times of India۔ 24 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014 
  4. "Shaad Randhawa - Movies, Photos, Filmography, Biography - entertainment.oneindia.in"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014 
  5. "Shaad Randhawa, Mohit Suri come together again"۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014