شارع معز (انگریزی: Muizz Street) (عربی: شارع المعز لدين اللہ الفاطمي) تاریخی قاہرہ، مصر کے دیواروں والے شہر میں شمال سے جنوب کی ایک بڑی شارع ہے۔