شارن گومز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارن گومز
ذاتی معلومات
مکمل نامشارن پیٹرک گومز
پیدائش (1988-08-06) 6 اگست 1988 (عمر 35 برس)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 25)29 جون 2022  بمقابلہ  مالٹا
آخری ٹی204 جولائی 2022  بمقابلہ  ڈنمارک
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010-2014مغربی صوبہ
ماخذ: Cricinfo، 4 جولائی 2022ء

شارن پیٹرک گومز (پیدائش 6 اگست 1988) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے مغربی صوبے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ اور پرتگال کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس گیند باز ہیں۔ [1]

گومز نے 2021ء یورپی کرکٹ چیمپئن شپ میں ٹی10 کرکٹ میں پرتگال کی نمائندگی کی۔ ہنگری ، آسٹریا ، نیدرلینڈ الیون اور رومانیہ کے خلاف نصف سنچریاں سکور کیں۔ اسے بیلجیم میں 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر سی کے لیے پرتگال کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [2] اس نے 29 جون 2022ء کو مالٹا کے خلاف پرتگال کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sharn Gomes"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2022 
  2. "Countries name squads for Men's T20 World Cup Europe Sub-regional qualifier"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2022 
  3. "5th Match, Group 2, Gent, June 29, 2022, ICC Men's T20 World Cup Sub Regional Europe Qualifier Group C"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2022