شازیہ عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شازیہ عابد
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شازیہ عابد ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔

سیاست[ترمیم]

شازیہ عابد خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے 2018ء کے پاکستان کے عام انتخابات میں پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Newspaper's Staff Reporter (13 اگست 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018