شان فوچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شان فوچے
ذاتی معلومات
مکمل نامشان فوچے
پیدائش (2000-02-14) 14 فروری 2000 (عمر 24 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 38)20 فروری 2023  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ2 اپریل 2023  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ماخذ: ESPNcricinfo، 28 مارچ 2023ء

شان فوچے (پیدائش 14 فروری 2000) نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے، جو دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ [1] اس نے اپنی تعلیم پارل بوائز ہائی اسکول میں مکمل کی۔ [2] وہ 2018ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں نمیبیا کی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [3]

فروری 2023ء میں انھیں 2023ء نیپال سہ ملکی سیریز میں نمیبیا کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4] اس نے اس ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ کے خلاف نمیبیا کے لیے 20 فروری 2023ء کو اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [5] مارچ 2023ء میں انھیں 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف ٹورنامنٹ کے لیے نمیبیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] 26 مارچ 2023ء کو اس نے امریکہ کے خلاف 96 گیندوں پر 53 رنز بنا کر ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری بنائی۔ [7] [8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Shaun Fouché"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2023 
  2. "Player Profile: Shaun Fouché"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023 
  3. "Preview: Ireland 19s v Namibia U19s"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2023 
  4. "Richelieu Eagles off to conclude ODI cycle"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2023 
  5. "Full Scorecard of Scotland vs Namibia, 5th ODI - 2023 Nepal Tri-Nation Series (round 19)"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023 
  6. "Eagles play for World Cup survival"۔ Namibian Sun (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023 
  7. "USA beat Namibia in the opening game of ICC Cricket World Cup Qualifier Play-off 2023"۔ CricketTimes (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023 
  8. "Eagles' disappointing form continues"۔ Namibian Sun (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023