شاورما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاورما
ഷവർമ്മ.JPG
شاورما
قسم گوشت
اصلی وطن سرزمین شام
بنیادی اجزائے ترکیبی گوشت: بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے

شاورما (Shawarma) (عربی: شاورما) ایک شامی عربی [1][2]گوشت کی تیاری ہے جس میں بھیڑ، مرغی، ٹرکی، گائے، اونٹ یا مخلوط گوشت کو ایک سلاخ پر پرو کر پکایا جاتا ہے۔ شاورما عرب ممالک کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان میں بھی لوگوں کی مرغوب غذا ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Philip Mattar۔ Encyclopedia of the Modern Middle Eastern۔ Macmillan Library Reference۔ صفحہ 840۔ آئی ایس بی این 0028657713۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو "Shawarma+is+a+popular+Levantine+Arab+specialty."&dq="Shawarma+is+a+popular+Levantine+Arab+specialty." اصل سے آرکائیو شدہ۔ Shawarma is a popular Levantine Arab specialty.
  2. John A La Boone III۔ Around the World of Food: Adventures in Culinary History۔ iUniverse, Inc۔ صفحہ 115۔ آئی ایس بی این 0595389686۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Shawarma - An Arab sandwich similar to the gyro.