شاہین (ناول)
Appearance
شاہین (ناول) | |
---|---|
مصنف | نسیم حجازی |
زبان | اردو |
اصل زبان | اردو |
ادبی صنف | ناول |
درستی - ترمیم |
شاہین ایک تاریخی ناول ہے جس کو اردو میں پاکستانی اسلامی تاریخ دان اور ناول نگار نسیم حجازی نے لکھا ہے۔[1][2]
اس کتاب میں 1492 ء میں سقوط غرناطہ کی صورت حال کی تفصیلات بیان کی گئی ہے جب مسلمانوں کو اسپین سے جلاوطن کیا جارہا تھا۔ اس ناول میں غرناطہ میں مسلم اقتدار کی تباہی کی وجوہات کو بھی بڑی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Shaheen / شاہین"۔ goodreads.com
- ↑ "Shaheen"۔ scribd.com۔ 08 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "shaheen-english-translation"۔ wattpad.com