شاہ داد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ داد خان
Member of the صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
آغاز منصب
13 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ مجلس عمل   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہ داد خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو لاچی ضلع کوہاٹ میں پیدا ہوئے ہیں جو اگست 2018 سے خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ شاہ داد پاک فوج کے ریٹائرڈ میجر بھی ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ PK-81 (کوہاٹ-II) سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018