شایان جہانگیر
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کراچی، سندھ، پاکستان | 24 دسمبر 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
پہلا ایک روزہ | 20 نومبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
آخری ایک روزہ | 26 نومبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2014/15–2016/17 | پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز |
2020 | بارباڈوس ٹرائیڈنٹس |
ماخذ: کرک انفو، 29 نومبر 2020ء |
شایان جہانگیر (پیدائش: 24 دسمبر 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو اس وقت امریکا میں مقیم ہے۔ [2]انھوں نے 12 اکتوبر 2014ء کو 2014-15ء قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [3] جولائی 2020ء میں انھیں 2020ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس دستے میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] اس نے 5 ستمبر 2020ء کو سی پی ایل میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [6]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- کرکٹ
- ایک روزہ بین الاقوامی
- ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Shayan Jahangir"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "Jessy Singh and Shayan Jahangir bring CPL experiences to Minor League Cricket"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2020
- ↑ "Group I, Quaid-e-Azam Trophy Silver League at Karachi, Oct 12-15 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "Nabi, Lamichhane, Dunk earn big in CPL 2020 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "Teams Selected for Hero CPL 2020"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2020
- ↑ "28th Match, Tarouba, Sep 5 2020, Caribbean Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2020