شرمیلا بوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شرمیلا بوس
(بنگالی میں: শর্মিলা বসু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 4 جولا‎ئی 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
برین مائیر کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اکیڈمک  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ اوکسفرڈ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرمیلا بوس امریکی صحافی اور ماہر تعلیم ہیں۔ شرمیلا بھارتی بنگال کے سب سے بڑے شہر کلکتہ سے تعلق رکھتی ہیں، جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے راہنما سبھاش چندر بوس کی پوتی ہیں۔ شر میلا بوس یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے شعبہ سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کی سینیئر ریسرچ ایسوسی ایٹ بھی ہیں۔[1] پچھلے دنوں ان کی کتاب ’’Dead-reckoning: the memories of the 1971 Bangladesh war‘‘ بنگلہ دیش سے شائع ہوئی جس نے بھارت اور بنگلہ دیش کے متعصب پاکستان دشمن اسکالرز کو ہلا کر رکھ دیا۔ حسب روایت انھوں نے شرمیلا بوس کو پاکستانی ایجنٹ اور بنگال دشمن کے القابات سے نوازنا شروع کر دیا اس کی وجہ کتاب میں شرمیلا کا غیر جانبدارانہ رویہ اور ناقابل تردید ثبوت ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]