شفيق گگيانى

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شفيق گگيانى
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اردو میں: شفيق الرحمان ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 اگست 1990ء (34 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور
کومسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد ٹیکنالوجی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فعالیت پسند،  سیاسی کارکن،  سماجی کارکن،  پوڈکاسٹر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  اردو،  پشتو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شفيق گگيانى (انگریزی: Shafeeq Gigyani) پشاور، پاکستان میں سماجی، تعلیمی اور سیاسی کارکن ہیں[1]۔ وہ "دی انلائٹ لیب (The Enlight Lab)" کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں، یہ فاؤنڈیشن پشتونوں کے لیے تعلیمی مواقع پیدا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا، جس کے پاس دوسرے پاکستانیوں کے جیسے مواقع موجود نہیں ہیں۔ وہ "ٹریک رپس" کے سربراہ آپریشن آفیسر بھی ہیں - "ٹریک رپس" ایک ايپليکيشن ہے جو خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ارکان کی کارکردگی کو آشکارا کرنے کے لیے رو شناس کی گئی ہے۔[2]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

گگيانى نے پشاور یونیورسٹی سے "ایم پی اے"(ماسٹر آف پبلک ایڈمنسٹریشن) کی ڈگری حاصل کی ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سیلاب کی تباہی کے بعد پاکستانی تاجروں نے کس طرح قدم رکھا"۔ www.aljazeera.com۔ 2022-08-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2023 
  2. "پشاور میں سیاحت کو بحال کیا جا رہا ہے لیکن مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔"۔ dailytimes.com.pk۔ 2018-08-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2023