شمالی جوکاغیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمالی جوکاغیری
مقامی روس
علاقہسخا جمہوریہ
نسلیت1,600 all Yukaghir people (2010 census)
مقامی متکلمین
370 all Yukaghir (2010 census)e18
جوکاغیری زبانیں
  • شمالی جوکاغیری
زبان رموز
آیزو 639-3ykg
گلوٹولاگnort2745[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

شمالی جوکاغیری ایک زبان ہے جسے کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے ساتھ ہے جہاں کے جوکاغیری لوگ اسے بولتے ہیں[2] جن کی تعداد1989ء میں 30 سے 150 تھی۔ اسے ٹندرا جوکاغیر (Tundra Yukaghir) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی خاندان بندی کچھ یوں ہے:

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Northern Yukaghir"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔ آئی۔ ایل انٹرنیشنل، 2005ء