شمس النساء
Appearance
شمس النساء | |
---|---|
رکن پاکستان قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
مدت منصب 30 اگست 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
اولاد | صادق علی میمن (بیٹا) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
"شمس النساء میمن" ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر ہیں۔ اس سے قبل وہ اگست 2013 سے مئی 2018 تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔
سیاسی کیریئر
[ترمیم]شمس النساء اگست 2013 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حلقہ این اے 237 (ٹھٹھہ I) سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر قومی اسمبلی پاکستان کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[1][2][3][4][5] انھوں نے 84٫819 ووٹ حاصل کیے اور انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید ریاض حسین شاہ شیرازی کو شکست دی۔[6] حلقہ این اے 232 (ٹھٹھہ) سے 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں وہ پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PML-N, PTI retain position despite setbacks". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2017-03-07. Retrieved 2017-03-06.
- ↑ "By-elections 2013: PML-N leads the pack – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 اگست 2013۔ 2017-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06
- ↑ "Constituency Profile: The competition will be neck and neck in rural Sindh – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 19 اگست 2013۔ 2017-03-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06
- ↑ "N consolidates grip on power"۔ The Nation۔ 2017-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06
- ↑ "ECP announces official by-election results". DAWN.COM (انگریزی میں). 23 اگست 2013. Archived from the original on 2017-03-05. Retrieved 2017-03-06.
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-12
- ↑ "Shams un Nisa of PPPP wins NA-232 election"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 26 جولائی 2018۔ 2018-09-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-03
زمرہ جات:
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- سندھ کی شخصیات
- سندھی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- سندھ کے سیاستدان