شمس علی قلندر
ظاہری ہیئت
| شمس علی قلندر | |
|---|---|
| (اردو میں: حضرت سا یں فقیر محمّد شمس علی قلندر) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1874ء پنجاب |
| تاریخ وفات | 6 ستمبر 1966ء (91–92 سال) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر |
| درستی - ترمیم | |
سائیں فقیر محمد شمس علی قلندرسلسلہ اویسییہ قادریہ نوشاہی کے مشہور بزرگ ہیں۔
ولادت
[ترمیم]ان کی ولادت 1874ء میں شمس آباد تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ پنجاب پاکستان میں ہوئی۔
حجرہ شاہ مقیم میں ساری زندگی گزاری
صاحب تصنیف ہیں تیغ برہنہ کتاب لکھی
