مندرجات کا رخ کریں

شمعون راستباز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمعون راستباز
مقبرہ شمعون راستباز، یروشلم

معلومات شخصیت
مذہب یہودیت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد عزرا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد انتیگونس اش سکو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاہن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمعون راستباز یا شمعون ہاتضادق ہیکل دوم کے وقت کے دوران میں ایک یہودی کاہن اعظم تھے۔ ان کا مشنی میں ذکر آیا ہے، جہاں انھیں عظیم مجلس کے آخری ارکان میں سے ایک کے طور پر بیان کیا گیا ہے (Avot 1:1)۔ ان کے کچھ نظریات مشنی میں قلم بند ہیں، جو اُن کو تانا (ربی اصطلاح) ثابت کرتا ہے۔ یہودی روایات کے مطابق شمعون عزرا کے ممتاز ترین شاگرد تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.jhi.pl/psj/Szymon_Sprawiedliwy
  2. باب: 7
  3. باب: 3 — فصل: 1