شمع اسحاق بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمع اسحاق بلوچ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1969ء (عمر 54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع مستونگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل پارٹی (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمع اسحاق بلوچ ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

بلوچ 1969 میں ضلع مستونگ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے بولان میڈیکل کالج سے بیچلر آف میڈیسن اور بیچلر آف سرجری [1] کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

شمع بلوچ 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر نیشنل پارٹی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2] بلوچ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے ایک مخصوص نشست پر نیشنل پارٹی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Provincial Assembly of Balochistan"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ 11 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018 
  2. ^ ا ب "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 22 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018 
  3. "Notification reserved seats Balochistan" (PDF)۔ ECP۔ 16 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018