مندرجات کا رخ کریں

شوٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شوٹر
Shooter
فائل:Shooter poster.jpg
ہدایت کارانتونی فوکوا
پروڈیوسرلورنزو ڈی بوناوینچرا
تحریراسٹیفن ہنٹر (ناول)
جوناتھن لیمکن (اسکرین پلے)
ستارےمارک ویلبرگ
ڈینی گلوور
نیڈ بیٹی
مائیکل پینا
کیٹ مارا
ریڈ شربیڈگیا
موسیقیمارک مانسینا
سنیماگرافیپیٹر مینزیس
تقسیم کارپیراماؤنٹ پکچرز
تاریخ نمائش
23 مارچ , 2007ء
دورانیہ
124 منٹ
ملک ریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی
بجٹتقریباً60 ملین ڈالر [1]
باکس آفس95,575,653 ڈالر

شوٹر (انگریزی: Shooter) ہدایات کار انتونی فوکوا کی ایک ایکشن فلم ہے جو 23 مارچ 2007ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ فلم کی کہانی اسٹیفن ہنٹر کے ناول Point of Impact پر مبنی ہے۔ 26 جون 2007ء کو فلم کی جاری کردہ ڈی وی ڈی نے فروخت کی فہرست میں سب سے اعلٰی مقام حاصل کیا [2] شوٹر کی بیشتر فلمبندی کینیڈا کے صوبے برطانوی کولمبیا میں کی گئی۔

ٕ

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]