شہ
Appearance
شہ یا چیک شطرنج نامی کھیل میں مخالف بادشاہ کو اپنے کسی مہرے کی زد پہ رکھنا شہ دینا کہلاتا ہے۔ شہ کی صورت میں مخالف کھلاڑی پر لازم ہے کہ فوری طور پر اپنے بادشاہ کو شہ سے نکالے۔
کوئی کھلاڑی اپنی باری میں اپنے بادشاہ کو شہ کی حالت میں (یعنی کسی مخالف مہرے کی زد میں) نہیں لے جا سکتا۔
اسی مناسبت سے اردو میں شہ پانا یا شہ ملنا جرئت حاصل کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔
مثال
[ترمیم]نوٹ
[ترمیم]اگر کسی بادشاہ کو مسلسل شہ ہو رہی ہو اور وہ کسی طور اس تسلسل سے نہ نکل سکے تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔