شیخ ناظم عادل حقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیخ ناظم عادل حقانی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اپریل 1922(1922-04-21)
لارناکا, برٹش قبرص
وفات مئی 7، 2014(2014-50-70) (عمر  92 سال)
مغربی نکوسیا, مغربی قبرص
پیشہ عظیم راہنما نقشبندی حقانی صوفی سلسلہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ saltanat.org

شیخ ناظم عادل الحقانی القبرصیترکی کےایک مشہور صوفی بزرگ ہیں جن کا تعلق نقشبندی حقانی سلسلے سے ہے۔

ولادت[ترمیم]

مولانا شیخ ناظم 26 شعبان، 1340ھ ( 23اپریل 1922ء ) بروز اتوار، قبرص، “ لارناکا “ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کی طرف سے آپکا شجرہ نسب سلسلہ قادریہ کے بانی، شیخ عبدالقادر جیلانی سے ملتا ہے آپکی والدہ سے آپ کا نسب سیدنا جلال الدین رومی کی طرف جاتا ہے۔آپ"حسنی، حسینی" سید ہیں، جو اپنے آباءواجداد کی نسل کے ذریعہ سرکار دو عالم سیدنا محمد (ﷺ) کے اہل بیت سے تعلق رکھتے ہیں۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

قبرص میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، 1359ء میں آپ استنبول چلے گئے، جہاں آپکے دو بھائی اور ایک بہن رہائش پزیر تھے اور تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ انہوں نے ضلع بایزید میں واقع استنبول یونیورسٹی میں کیمیکل انجینئری کی تعلیم حاصل کی۔ اسی دوران میں وہ اپنے شیخ جمال الدین ال علا سونی سے علمِ شریعت اور عربی زبان سیکھتےرھے – یہاں انہوں نے کیمیکل انجینئری میں ڈگری حاصل کی اور اپنے ساتھیوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یونیورسٹی کے پروفیسرز نے انہیں تحقیق میں جانے کی ترغیب دی۔ انہوں نے کہا، "مجھے جدید سائنس کی طرف کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ میرا دل ہمیشہ سے روحانی علوم کی طرف راغب ہوتا ہے۔

بیعت و خلافت[ترمیم]

آپ سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ عبد اللہ الفائز الداغستانی سے بیعت کی اور مجاز خلیفہ تھے[1]

وفات[ترمیم]

7 مئی 2014ء کو وفات ہوئی

  1. https://www.nurmuhammad.com/urdu-%D8%AA%D8%B0%DA%A9%D8%B1%DB%81-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%A1-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D8%B4%DB%8C%D8%AE/