شینڈونگ ائیرلائنز
ظاہری ہیئت
| شینڈونگ ائیرلائنز | ||||
|---|---|---|---|---|
| ||||
| تاریخ آغاز | 1994 | |||
| اسٹاک ایسکچینج | شینزین اسٹاک ایکسچینج (200152) | |||
| ملک | ||||
| بانی ادارہ | ائیر چائنہ | |||
| ہب | جینان یاؤچیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| طیارے | بوئنگ 737 این جی | |||
| مالک | ائیر چائنہ | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
شینڈونگ ائیرلائنز (انگریزی:Shandong Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] شینڈونگ ائیرلائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ جینان یاؤچیانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-23
مزید دیکھیے
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
