شنگھائی ایئر لائنز
ظاہری ہیئت
| شنگھائی ایئر لائنز | ||||
|---|---|---|---|---|
|
||||
| تاریخ آغاز | 1985 | |||
| ملک | ||||
| بانی ادارہ | چائنا ایسٹرن ائیرلائنز | |||
| ہب | شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
شنگھائی ایئر لائنز (انگریزی:Shanghai Airlines ) چین کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] شنگھائی ایئر لائنز کا مرکزی دفتر چین کے ائیر پورٹ شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-23
مزید دیکھیے
[ترمیم]
| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
