شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
Shanghai Pudong
International Airport

上海浦东国际机场
ShanghaiAirports.png
Pudong International Airport at night.jpg
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
عامل شنگھائی ایئرپورٹ اتھارٹی
خدمت شنگھائی
محل وقوع پودانگ، شنگھائی
مرکز برائے

مسافر

کارگو

فوکس شہر برائے ہینان ایئرلائنز
بلندی سطح سمندر سے 4 میٹر / 13 فٹ
متناسقات 31°08′36″N 121°48′19″E / 31.14333°N 121.80528°E / 31.14333; 121.80528متناسقات: 31°08′36″N 121°48′19″E / 31.14333°N 121.80528°E / 31.14333; 121.80528
ویب سائٹ www.shairport.com/index_enpdjc.html
نقشہs
سی اے اے سی ایئرپورٹ چارٹ
سی اے اے سی ایئرپورٹ چارٹ
PVG is located in شنگھائی
PVG
PVG
PVG is located in چین
PVG
PVG
PVG is located in ایشیا
PVG
PVG
شنگھائی میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
17L/35R 4,000 13,123 کنکریٹ
16R/34L 3,800 12,467 کنکریٹ
17R/35L 3,400 11,155 کنکریٹ
16L/34R 3,800 12,467 کنکریٹ
15/33 3,400 11,155 کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 74,050,000
سامان (ٹن) 3,835,600
ماخذ:[1]
شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
سادہ چینی 上海浦东国际机场
روایتی چینی 上海浦東國際機場

شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شنگھائی پودانگ انٹرنیشنل ائیرپورٹ (آئی اے ٹی اے: PVG، آئی سی اے او: ZSPD) (انگریزی: Shanghai Pudong International Airport) (چینی: 上海浦东国际机场) شنگھائی کے دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے۔ شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا بنیادی طور پر بین الاقوامی پروازوں کے لیے مختص ہے جبکہ شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا بنیادی طور پر اندورن ملک پروازوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ محدود بین الاقوامی پروازیں بھی وہاں سے روانہ ہوتی ہیں۔ یہ شہر کے مرکز سے تقریباً 30 کلومیٹر (19 میل) کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے۔ پودانگ ہوائی اڈے کا رقبہ 40 مربع کلو میٹر (10،000 ایکڑ) ہے اور یہ مشرقی پودانگ کے ساحل کے قریب واقع ہے۔ یہ شنگھائی ایئر پورٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔

ہوائی اڈا چائنا ایسٹرن ائیرلائنز اور شنگھائی ایئر لائنز کا مرکز جبکہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے ائیر چائنہ اور چائنا ساؤدرن ائیرلائنز کا بھی مرکز ہے۔ یہ نجی ائیرلائنز جونیاؤ ائیرلائنز، سپرنگ ایئر لائنز کا بھی مرکز ہے۔

شنگھائی پودانگ بین الاقوامی پروازوں کے لیے چین کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ تقریباً آدھے بین الاقوامی مسافر یہاں سے سفر کرتے ہیں۔ [2] پودانگ ہوائی اڈا شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا سے "شنگھائی میٹرو لائن 2" اور "شنگھائی میگلو ٹرین" سے منسلک ہے۔ ائر پورٹ بسیں اس شہر کے دوسرے حصوں سے منسلک کرتی ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈاے کے قیام سے قبل شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا شنگھائی کا مرکزی ہوائی اڈا تھا۔ 1990ء کی دہائی کے دوران ہونگچیاو ہوائی اڈے دباو اور توسیع کے محدود امکانات ارد گرد کے شہری کے علاقے میں نمایاں طور پر ترقی کے سبب ایک نئے ہوائی اڈاے کا قیام ناگزیر ہو گیا تھا۔

نئے شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کی تعمیر اکتوبر 1997ء میں شروع ہوئی۔ اس کی تعمیر میں دو سال لگے اور اس کی لاگت 12 بلین رینمنبی (1.67 بلین امریکی ڈالر) تھی۔ 1 اکتوبر 1999ء کو اس کا افتتاح کیا گیا۔ اس کا رقبہ 40 مربع کلومیٹر (15 مربع میل) ہے اور یہ شنگھائی کے مرکز سے 30 کلومیٹر (19 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

شماریات[ترمیم]

شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا پر سالانہ نقل و حمل کے اعداد و شمار
سال مسافر % تبدیلی ہوائی جہاز نقل و حرکت کارگو (ٹن)
2006[3] 26,788,586 231,994
2007[4] 28,920,432 Increase2.svg8.0% 253,532 2,559,098
2008[4] 28,235,691 کم2.4% 265,735 2,603,027
2009[5] 31,921,009 Increase2.svg13.1% 287,916 2,543,394
2010[6] 40,578,621 Increase2.svg27.1% 332,126 3,228,081
2011[7] 41,447,730 Increase2.svg2.1% 344,086 3,085,268
2012[8] 44,880,164 Increase2.svg8.3% 361,720 2,938,157
2013[9] 47,189,849 Increase2.svg5.1% 371,190 2,928,527
2014[10] 51,687,894 Increase2.svg9.5% 402,105 3,181,654
2015 60,098,073 Increase2.svg16.3% 449,171 3,275,231
2016[11] 66,002,414 Increase2.svg9.8% 479,902 3,440,280
2017[1] 70,001,237 Increase2.svg6.1% 496,774 3,835,600

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب (چینی زبان میں)۔ Civil Aviation Administration of China۔ 2018-03-07 http://www.caac.gov.cn/XXGK/XXGK/TJSJ/201803/t20180307_55600.html۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-15۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  2. "From obscurity, Guangzhou and Shanghai Pudong airports move up rankings"۔ CAPA۔ جون 3, 2011۔
  3. "2007年全国机场吞吐量排名"۔ Civil Aviation Administration of China۔ 6 مارچ 2008۔ مورخہ 2017-10-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-08۔
  4. ^ ا ب "2008年全国机场吞吐量排名"۔ Civil Aviation Administration of China۔ 12 مارچ 2009۔ مورخہ 24 مئی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2011۔
  5. "2009年全国机场吞吐量排名"۔ Civil Aviation Administration of China۔ 5 فروری 2010۔ مورخہ 18 جولائی 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2011۔
  6. "2010年全国机场吞吐量排名"۔ Civil Aviation Administration of China۔ 15 مارچ 2011۔ مورخہ 23 ستمبر 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2011۔
  7. (چینی زبان میں)۔ Civil Aviation Administration of China۔ 21 مارچ 2012 https://web.archive.org/web/20120417030817/http://www.caac.gov.cn/I1/K3/201203/P020120321570053265625.xls۔ مورخہ 17 اپریل 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2012۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  8. (چینی زبان میں)۔ Civil Aviation Administration of China۔ 28 مارچ 2013 https://web.archive.org/web/20171007221612/http://www.caac.gov.cn/XXGK/XXGK/TJSJ/201511/P020151103352186208654.xls۔ مورخہ 7 اکتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2017۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  9. (چینی زبان میں)۔ Civil Aviation Administration of China۔ 24 مارچ 2013 https://web.archive.org/web/20140325050130/http://www.caac.gov.cn/I1/K3/201403/P020140324403180721900.xls۔ مورخہ 25 مارچ 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  10. (چینی زبان میں)۔ Civil Aviation Administration of China۔ 3 اپریل 2015 https://web.archive.org/web/20150419022627/http://www.caac.gov.cn/I1/K3/201504/P020150403321490187521.xls۔ مورخہ 19 اپریل 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-03۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  11. ۔ CAAC۔ 24 فروری 2017 http://www.caac.gov.cn/XXGK/XXGK/TJSJ/201702/t20170224_42760.html۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)