صائب تبریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صائب تبریزی
Saib Tabrizi.jpeg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1592  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تبریز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1676 (83–84 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اصفہان[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان آذربائیجانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

میرزا محمد علی صائب تبریزی کو صائب اصفهانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب ایک عظیم فارسی زبان کے غزل گو شاعر تھے۔

انہوں نے تعلیم اصفہان سے حاصل کی۔1626-27 میں ہندوستان کا سفر کیا۔ اور شاه جہان کے دربار میں رسائ حاصل کی۔ اس کے بعد کابل و کشمیر کے سفر کیے اور بالآخر اصفهان واپس پهنچے۔ بادشاه شاه عباس نے ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا۔

صائب نے شاعری میں سبک ہندی کو اختیار کیا۔

نمونہ غزل فارسی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Саиб Тебризи — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC

آب خضر و می شبانه یکی‌ست مستی و عمر جاودانه یکی‌ست بر دل ماست چشم، خوبان را صد کمان‌دار را نشانه یکی‌ست پیش آن چشم‌های خواب‌آلود نالهٔ عاشق و فسانه یکی‌ست پلهٔ دین و کفر چون میزان دو نماید، ولی زبانه یکی‌ست گر ہزار است بلبل این باغ همه را نغمه و ترانه یکی‌ست پیش مرغ شکسته‌پر صائب قفس و باغ و آشیانه یکی‌ست