صابر دت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صابر دت
Sabir-Dutt.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہریانہ،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2000 (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  مدیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

صابر دت (پیدائش: 1938ء - وفات: 2000ء ) بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور ششماہی فن و شخصیت بمبئی کے مدیر تھے۔ صابر دت 1938ء کو ہریانہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے شعری مجموعے پل دو پل، شجر اکیلا ہے اور موجِ عارض شائع ہو چکے ہیں۔ انہوں نے فن و شخصیت کے نام سے بمبئی سے ایک ششماہی ادبی جریدہ بھی نکالا، جو سال میں دو بار ان فنکاروں اور شخصیتوں پر خاص نمبر بھی شائع کرتا تھا جنہوں نے ادب، فلم، سائنس، سیاست، مصوری یا زندگی کے کسی شعبے میں انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی کارنامہ سر انجام دیا ہو۔ فن و شخصیات کے خاص نمبروں میں فیض نمبر، غزل نمبر، آپ بیتی نمبر، قتیل شفائی نمبر، کشمیری لال ذاکر نمبر، کوائف نمبر، کیلشور نمبر، اندر کمار گجرال نمبر جاں نثار اختر نمبر، ساگر لدھیانوی نمبر، مقبول شعرا نمبرمہندر ناتھ یادگار نمبر کافی مقبول ہوئے۔ صابر دت کی وفات کے بعد صابر دت نمبر بھی نکالا گیا۔ صابر دت 2000ء کو بھارت میں وفات پا گئے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، نوادراتِ فیض، قلم فاؤنڈیشن انترنیشنل لاہور، 2019ء، ص 91