صادقہ صاحب داد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صادقہ صاحب داد
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 اگست 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935ء (عمر 88–89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صادقہ صاحب داد خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن ہیں۔

ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

وہ 7 اپریل 1935 کو برطانوی ہندوستان کے امرتسر میں پیدا ہوئی تھیں۔ [1]

صادقہ کی تعلیمی واجبی ہے، انھوں نے فقط میٹرک تک تعلیم حاصل کی ہے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ و6و

کمیٹیوں میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے پلڈاٹ کے تحت منعقد ہونے والے سیشن میں صادقہ نے شریک ہو کر تربیت حاصل کی [2]۔ صادقہ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کی کمیٹی کی رکن ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ Punjab Assembly۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2018 
  2. "کمیٹیوں میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے پلڈاٹ کا پنجاب ایم پی اے کا تربیتی کورس"۔ پلڈاٹ۔ 18 مارچ 2021