صادق افتخار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صادق افتخار
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صادق افتخار ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔ وہ متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان کے رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

صادق افتخار نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-238 (کراچی شرقی-4) سے متحدہ قومی موومنٹ – پاکستان کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 54,884 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ نے 36,875 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-238 - Karachi East 4"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024 
  2. "NA-238 Karachi East 4"۔ Geo News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024