صحرا کا شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Description of l'image Lion of the Desert film.jpg.
تفصیل

صحرا کا شیر

Lion of the Desert
ہدایت کار Moustapha Akkad
تخلیق کار Moustapha Akkad
تحریر H.A.L. Craig
ستارے Anthony Quinn
Oliver Reed
Rod Steiger
Raf Vallone
موسیقی Maurice Jarre
عکسبندی
‎تقسیم کاری Anchor Bay Entertainment
نمائش
  • 17 اپریل 1981 (1981-04-17)
دورانیہ 206 منٹ
زبان انگریزی
میزانیہ US$35 ملینحوالہ درکار؟

مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے کوائف نامہ اور تقسیم کاری

صحرا کا شیر (انگریزی: Lion of the Desert) ایک فلم ہے۔ جو ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر مصطفیٰ العقاد (جن کا تعلق پہلے شام سے تھا) نے بنائی۔ اس فلم کے لیے سرمایہ لیبیا کی معمر القذافی کی حکومت نے مہیا کیا تھا۔ فلم کی کہانی لیبیا کے مجاہدِ حریت عمر مختار کی ان کوششوں کے اردگرد گھومتی ہے جو لیبیا کو اطالیہ کے غاصبانہ قبضے سے آزاد کرانے کے لیے تھیں۔ یہ فلم چونکہ اس سلوک کو بھی دکھاتی ہے جو اطالوی افواج نے لیبیاء میں روا رکھا تھا اور اس ظلم و ستم پر روشنی ڈالتی ہے جو معصوم شہریوں پر اطالوی فوج نے روا رکھا تھا اس لیے اس فلم پر 1982ء میں اطالیہ (اٹلی) میں پابندی لگا دی گئی۔ مگر 11 جون 2009ء کو اطالیہ کے ایک چینل نے حکومت کی ہدایت پر اس فلم کو نشر کیا جب معمر القذافی اطالیہ کے دورے پر تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]