مندرجات کا رخ کریں

صدا بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈیسن فونوگراف سلینڈر (تھامس ایلوا ایڈیسن phonograph cylinder) کا ایک شکلی نمونہ (وقت تخلیق قریباً 1899ء
چند اہم الفاظ
تخطیط
مخطاط
گراف
مخطاط صوت
صوتی مخطاط
صوتی گراف
۔۔۔ مزید دیکھیۓ

graphy
graph (suffix)
gram (suffix)
gramophone
phonograph
phonogram
... see more

تسجیل و نوپیداوار آواز سے مراد آواز کو محفوظ (یعنی اس کی تسجیل (recording)) کرنے اور پھر بوقت ضرورت اس کو دوبارہ پیدا (یعنی نوپیداوار (reproduction) کرنے کی ہوتی ہے۔ اس کو بعض اوقات سماعیہ (آڈیو / audio) بھی کہا جاتا ہے اور سماعیہ کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ سماعیہ، کسی بھی قابلِ سماعت آواز سے پیدا ہونے والے اس ادراک (cognition) کو کہا جاتا ہے جس سے دماغ میں اس آواز کی کیفیت کے بارے میں کوئی تاثر یا آگاہی (perception) نمودار ہوتی ہو۔