صفورا خیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آمنہ نازلی اور رازق الخیری کی صاحبزادی، صحافی ، مدیرہ " ماہنامہ عصمت "

ان کے شوہر نیاز الدین خان بھی صحافی تھے،

صفورا خیری روزنامہ جنگ، نوائے وقت، حریت، بیوٹی البم اور 1906ء سے مسلسل شائع ہونے والے پاکستان کے قدیم ترین رسالے ماہنامہ عصمت کراچی کی مدیرہ اور محکمہ اطلاعات سندھ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپنی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔