صومالی علاقہ
Appearance
Deegaanka Soomaalida ሶማሊ ክልል | |
---|---|
کیلیل | |
سرکاری نام | |
ایتھوپیا کا نقشہ صومالی علاقہ دیکھتے ہوئے | |
ملک | ایتھوپیا |
پایہ تخت | جیجیگا |
حکومت | |
رقبہ | |
• کل | 279,252 کلومیٹر2 (107,820 میل مربع) |
آبادی (2013) | |
• کل | 5,318,000 |
نام آبادی | صومالی |
منطقۂ وقت | مشرقی افریقہ وقت (UTC+3) |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:ET |
صومالی علاقہ (صومالی:Dawladda Deegaanka Soomaalida/Soomaali Galbeed،امہری:የሶማሌ ክልል،عربی:المنطقة الصومالية) ایتھوپیا کا ایک علاقہ ہے جو ایتھوپیا کے مشرقترین میں واقع ہے۔[1]
تفصیلات
[ترمیم]صومالی علاقہ کا رقبہ 279,252 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 5,318,000 افراد پر مشتمل ہے۔
زُبانیں
[ترمیم]صومالی 99.92٪ باشندے بولتے تھے۔ دیگر معمولی زبانوں میں اورومو (0.7٪) اور امہری (0.1٪) شامل ہیں۔
مَذاہِب
[ترمیم]اسلام آبادی کا 99.4٪ ہے جبکہ 0.50٪ راسِخُ الاِعتَقاد عیسائی اور 0.10٪ دوسرے تمام مذاہب کے پیروکار ہیں۔[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Somali Region"
- ↑ " Census 2007 Tables: Somali Region" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ csa.gov.et (Error: unknown archive URL), Tables 2.1, 2.5, 3.1, 3.2, 3.4
|
|