صیدا
ظاہری ہیئت
| صیدا | |
|---|---|
| (عربی میں: صيدا) | |
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | رومی سلطنت (27 ق.م–395) [1] |
| دار الحکومت برائے | |
| تقسیم اعلیٰ | صیدا ضلع ، فونیقی |
| جغرافیائی خصوصیات | |
| متناسقات | 33°33′38″N 35°22′33″E / 33.560555555556°N 35.375833333333°E |
| رقبہ | 7000000 مربع میٹر |
| آبادی | |
| کل آبادی | 200000 163554 (2022) |
| مزید معلومات | |
| جڑواں شہر | |
| اوقات | مشرقی یورپی وقت |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 268064 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
صیدا(Sidon) لبنان کا ایک شہر جو بیروت کے قریب واقع ہے۔ اس شہر کو فونیقیوں نے 4000 قبل از مسیح آباد کیا تھا۔ ماضی میں اسے شوریوں اور کلدانیوں نے تباہ و برباد کیا۔ سکندر اعظم نے اس شہر کو 333 قبل از مسیح فتح کیا۔ اس کے بعد مسلمانوں نے اس شہر کو 637ء میں فتح کیا۔[2]

