مندرجات کا رخ کریں

ضلع اسکلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع اسکیلے سے رجوع مکرر)
شمالی قبرص میں ضلع اسکلہ کا مقام

ضلع اسکلہ (İskele District) شمالی قبرص کا ایک ضلع ہے۔ یہ تین ذیلی اضلاع منقسم ہے۔[1] اس کا دارالحکومت تریکومو ہے جسے ترکی میں اسکلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی آبادی 2006ء میں 21،099 تھی۔[1] ضلع کو 1998ء میں ضلع غازی ماگوسا سے الگ کیا گیا۔ اس کا قائم مقام بنیامین مرحمت سیز ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب TRNC Census 2006 (TRNC State Planning Organization) Retrieved 2011-05-05.
  2. Konuk ekiplerin ziyaretleri (Bayrak) Retrieved 2011-05-05.