ضمیم شاہ
ظاہری ہیئت
| ضمیم شاہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 23 اپریل 1963 کاٹھمنڈو، نیپال |
| وفات | 7 فروری 2010ء (46 سال) کاٹھمنڈو،نیپال |
| طرز وفات | قتل |
| قومیت | Nepalese |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ذرائع ابلاغ کا کاروبار |
| درستی - ترمیم | |
ضمیم شاہ۔ (1963–2010) (انگریزی: Jamim Shah،نیپالی: जमिम शाह ) ایک نیپالی ذرائع ابلاغ کے کاروباری اور چیانل نیپال پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے صدرنشین تھے۔[1][2] وہ نیپال میں تجارتی کیبل نیٹ ورک کے موجد تھے۔[3] جو ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے تک پھیل چکا تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے دو اخبارات کو شروع کیا تھا (جو اب بند ہو چکے ہیں)۔[2][4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nepal media chief shot dead in Kathmandu"۔ BBC News۔ 7 فروری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-08
- 1 2 "Media entrepreneur Jamim Shah shot dead in Kathmandu | Top Stories"۔ ekantipur.com۔ 8 فروری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-08
- ↑ "One-time media tycoon Jamim Shah dies in fatal gun attack"۔ Nepalnews.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-08
- ↑ Josy Joseph (10 اگست 2004)۔ "Nepal Cable King is Dawood stooge - Rest of World - World - The Times of India"۔ The Times of India۔ 2011-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-08
- ↑ "About Us"۔ Channel Nepal۔ 3 جولائی 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-08