ضیا الدین ببلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضیا الدین ببلو
Ziauddin Ahmed Bablu.jpg
 

مناصب
رکن جاتیہ سنسد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 جنوری 2014 
معلومات شخصیت
پیدائش 31 دسمبر 1954  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چٹاگانگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اکتوبر 2021 (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جاتیہ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ڈھاکہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضیاء الدین احمد ببلو (31 دسمبر 1954ء-2 اکتوبر 2021ء) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان اور جٹیا پارٹی کے سیکرٹری جنرل تھے۔ وہ دسویں جاتیہ سنسد کے حلقہ چٹاگانگ-9 سے رکن تھے. [3] انھوں نے 1980ء کی دہائی میں ارشاد کے دور حکومت کی کابینہ میں وزیر توانائی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ انھیں نومبر 2013ء میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کا مشیر مقرر کیا گیا تھا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ببلو 31 دسمبر 1954ء کو چٹاگانگ میں ڈاکٹر ابوالقاسم چودھری اور نور محل بیگم کے ہاں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نوٹری ڈیم کالج٬ ڈھاکہ سے ہائر سیکنڈری سکول کا سرٹیفکیٹ مکمل کیا۔ انھوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی سے بی اے قاتون اور اسی ادارے سے انگریزی ادب اور اسی ادارے سے ای ماے کیا تھا۔ [4]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ببلو کی پہلی بیوی فریدہ سرکار 2005ء میں سرطان کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کا ایک بیٹا عاشق احمد تھا۔ اپریل 2017ء میں، ببلو نے ڈاکٹر میہ زیبونیسا رحمان سے شادی کی، جو اس وقت نارتھ ساؤتھ یونیورسٹی میں بی بی اے پروگرام کی ڈائریکٹر ہیں۔ وہ مرینہ رحمان کی بیٹی ہیں، جو کہ سابقہ قومی اسمبلی کی رکن اور حسین محمد ارشاد کی چھوٹی بہن ہیں۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.parliament.gov.bd/index.php/en/mps/members-of-parliament/current-mp-s/list-of-10th-parliament-members-english — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
  2. http://www.parliament.gov.bd/index.php/bn/mps-bangla/members-of-parliament-bangla/current-mps-bangla/2014-03-23-11-44-22 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2018
  3. "List of 10th Parliament Members English". Bangladesh Parliament. اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2020. 
  4. "Ziauddin Ahmed (Bablu) -জিয়া উদ্দীন আহমেদ (বাবলু) Biography". Amarmp (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2021.