طیارہ بردار بحری جہاز
Appearance
طیارہ بردار بحری جہاز (انگریزی:aircraft carrier) یہ دنیا کے سب سے بڑے جنگی جہازوں میں شامل ہے۔ اس کی لمبائی قریب 330 میٹر ہے اور اس پر 85 لڑاکے طیارے کی اڑان اتار اور کھڑے کرنے کی سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔
مزید دیکھے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر طیارہ بردار بحری جہاز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |