ظفر احمد خان کمالی
ظفر احمد خان کمالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1962ء (62 سال) میر پور خاص |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ظفر احمد خان کمالی ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
وہ 16 اکتوبر 1962 کو میرپور خاص میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے بیچلر آف میڈیسن، بیچلر آف سرجری کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر[ترمیم]
ظفر احمد خان کمالی اگست 2013 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ PS-64 میرپور خاص-I سے متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے ۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 06 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018