ظفر ہلالی
ظفر ہلالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 نومبر 1942ء (82 سال)[1] |
شہریت | پاکستان [1] |
زوجہ | شمیم ہلالی |
والد | آغا ہلالی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہائی گیٹ اسکول |
پیشہ | سفارت کار ، کالم نگار |
درستی - ترمیم |
ظفر علی ہلالی یا ظفر ہلالی (پیدائش: 1942ء) پاکستانی سیاسی تجزیہ کار ہیں۔ وہ یمن، نائجیریا اور اٹلی سمیت دیگر میں ممالک میں بطور پاکستانی سفیر کے کام کرچکے ہیں۔ وہ آغا ہلالی کے فرزند ہیں جو ریاستہائے متحدہ امریکا میں پاکستان کے سفیر تھے۔[2]