عائشہ نعیم
Appearance
عائشہ نعیم | |
---|---|
Parliamentary Secretary (Public Health Engineering) | |
مدت منصب 3 September 2013 – 28 May 2018 | |
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |
مدت منصب 31 May 2013 – 28 May 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عائشہ نعیم پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع صوابی سے ہے ، سیاسی طور پر وہ پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ہیں۔ خیبر پختونخوا ہ کی دسویں صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں [1] [2]۔ انھوں نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں پارلیمانی سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں [3]۔
تعلیم
[ترمیم]عائشہ نعیم زیادہ تعلیم حاصل نہیں کر سکیں اور صرف میٹرک پاس ہیں جو دور جدید کی سیاست کے لحاظ سے بہت ہی کم تعلیم ہے۔
2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں عائشہ نعیم خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔ عائشہ نعیم ایک متحرک اور سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والی کارکن ہے، اس لیے انھیں دوبارہ تحریک انصاف کی طرف سے صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aisha Naeem"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2021-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Three Swabi women to get reserved seats in PA"۔ www.dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05
- ↑ "Parliamentary Secretary Special Assistants"۔ administration.kp.gov.pk۔ 2019-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-05