مندرجات کا رخ کریں

عام درزی پرندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام درزی پرندہ
نر
مادہ
Rapid Calls

Slow Calls
بقا کی صورت حال
سائنسی درجہ بندی edit
Missing taxonomy template (اصلاح کریں): اورتھوٹومس
نوع:
دہرا نام
Template:Taxonomy/اورتھوٹومساورتھوٹومس سوٹوریئس
(Pennant, 1769)
ذیلی نوع
  • O. s. sutorius (Pennant, 1769)
  • O. s. fernandonis (Whistler, 1939)
  • O. s. guzuratus (Latham, 1790)
  • O. s. patia Hodgson, 1845
  • O. s. luteus Ripley, 1948
  • O. s. inexpectatus La Touche, 1922
  • O. s. maculicollis F. Moore, 1855
  • O. s. longicauda (J. F. Gmelin, 1789)
  • O. s. edela Temminck, 1836
نر درزی پرندہ

عام درزی پرندہ (Common Tailor Bird) درزی پرندے کے خاندان کی ایک نسل کا نام ہے۔ عام درزی برڈ (آرتھوٹومس سوٹوریئس) ایک سریلی آواز والا پرندہ ہے جو استوائی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔ یہ اپنے گھونسلے کے لیے مشہور ہے جو یہ پتوں کو سلائی کے انداز میں جوڑ کر بناتا ہے اور اسے روڈیارڈ کپلنگ نے اپنی جنگل بک میں "درزی" کے طور پر امر کر دیا ہے، یہ شہری باغات میں ایک عام رہائشی ہے۔ اگرچہ یہ شرمیلا پرندہ ہے جو عام طور پر پودوں کے اندر چھپا رہتا ہے، لیکن ان کی اونچی آوازیں جانی پہچانی ہوتی ہیں اور اپنی موجودگی کا دور سے پتہ دیتی ہے۔ اس کی دم لمبی اور سیدھی ہوتی ہے اور جسم کے اوپری حصے پر سبز مائل پر ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. BirdLife International (2016)۔ "Orthotomus sutorius"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ ج 2016: e.T22714982A94434434۔ DOI:10.2305/IUCN.UK.2016-3.RLTS.T22714982A94434434.en۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-12