عاکف سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حافظ عاکف سعید بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد کے چھوٹے بیٹے ہیں۔ اس وقت تنظیم اسلامی کے امیر ہیں۔ لاہور ماڈل ٹاون میں رہائش پزیر ہیں اور قرآن اکیڈمی 36 کے ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ بھی ارشاد فرماتے ہیں۔ بہت نیک اور امن پسند طبیعت کے حامل ہیں