عبدالکریم قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالکریم قریشی
معلومات شخصیت
پیدائش اگست1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قمبر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جنوری 1999ء (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حضرت مولانا عبد الکریم قریشی (اگست 1923ء –4 جنوری 1999ء) بیر شریف سندھ کے معروف عالم دین، روحانی پیشوا اور بزرگ راہنما تھے۔ ایک وقت تک وہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی نائب امیر رہے اور ان دنوں جمعیت کے سرپرست کی حیثیت سے قیادت کر رہے تھے۔[1]

قریشی 1923ء میں تحصیل قنبر ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔[2]

4 جنوری 1999 کو کراچی میں وفات پائی۔ انھیں بیر شریف مسجد سے متصل قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حضرت مولانا عبد الکریم قریشیؒ اور دیگر مرحومین | ابوعمار زاہد الراشدی"۔ zahidrashdi.org 
  2. ^ ا ب "مصلح ملت مولاناعبدالکریم قریشیؒ"