عبد الرحمان بن ناصر سعدی
Appearance
عبد الرحمان بن ناصر سعدی | |
---|---|
(عربی میں: عبد الرحمن بن ناصر السعدي) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 ستمبر 1889ء عنیزہ |
وفات | 24 جنوری 1957ء (68 سال) عنیزہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | محمد بن صالح عثيمين |
پیشہ | الٰہیات دان ، مفسر قرآن |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | حنبلی ، تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | تفسیر سعدی |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد الرحمان بن ناصر سعدی (1889ء - 1956ء) ایک مسلم عالم دین، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انھوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔
کا رہائے نمایاں
[ترمیم]سعدی کی کتب اور مقالات میں درج ذیل کا رہائے شامل ہیں:
- تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔ تفسیر السعدی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا ادارہ دار السلام کی جانب سے شائع کیا گیا اردو ترجمہ گوگل کتب پر اس کا دستیاب ہے۔ ان کے کا رہائے نمایاں میں سب سے مشہور ان کی یہی تفسیر قرآن ہے۔
- الدرة الفاخره (نادر موتی) بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 0-9542166-0-1
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر عبد الرحمان بن ناصر سعدی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1889ء کی پیدائشیں
- 8 ستمبر کی پیدائشیں
- 1957ء کی وفیات
- 24 جنوری کی وفیات
- 1956ء کی وفیات
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- حنابلہ
- سعودی ائمہ کرام
- سعودی عرب کے سنی علماء اسلام
- سلفی شخصیات
- عنیزہ کی شخصیات
- سعودی عرب سلفی
- بیسویں صدی کی سعودی شخصیات
- بنو تمیم
- علماء علوم اسلامیہ
- سنی علماء اسلام
- مسلم الٰہیات دان
- مفسرین
- سعودی عرب میں موت
- بیسویں صدی کے مسلم الٰہیات دان
- سعودی شخصیات
- ائمہ کرام