عبد الرحمن (چینی باکسر)
Appearance
عبد الرحمن (چینی باکسر) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جون 1978ء التای شہر |
تاریخ وفات | 21 جنوری 2015ء (37 سال)[1] |
شہریت | عوامی جمہوریہ چین |
قد | 182 سنٹی میٹر |
وزن | 75 کلو گرام [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مکے باز |
کھیل | مکے بازی |
درستی - ترمیم |
عبد الرحمن ابو کیمو (انگریزی: Abudureheman Abulikemu) (ولادت: 1 جولائی 1978ء - وفات: 21 جنوری 2015ء) چینی مکے باز تھے۔[3][4] انھوں نے 2000ء گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔[5] آپ اولمپکس میں حصہ لینے والے سنکیانگ کے پہلے باکسر تھے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://sports.qq.com/a/20150123/020014.htm
- ↑ عنوان : Olympedia
- ↑ Sydney Organising Committee for the Olympic Games (2001)۔ "Official Report of the XXVII Olympiad – Results" (PDF)۔ 27 ستمبر 2007 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2010
- ↑ "China at the 2000 Summer Games"۔ sports-reference.com۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2012
- ↑ "Abudoureheman Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 "آرکائیو کاپی"۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2021
- ↑ "亚洲拳王阿布都热合曼1月21日在乌鲁木齐辞世 年仅37岁"