مندرجات کا رخ کریں

عثمان بن ابی نساء الخثعمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان بن ابی نساء الخثعمی
معلومات شخصیت
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عثمان بن ابی نساء الخثعمی ( عربی: عثمان بن أبي نسعة الخثعمي ) [ا] اموی خلافت کا اندلس کا نواں گورنر تھا۔ اس نے 728 ہجری کے اواخر سے لے کر 729 ہجری کے اوائل تک چار مہینے تک حکومت کی، وہحذیفہ ابن الاحوص القیسی کا جانشین بنا تھا۔ [2][1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Ann Christys, "The Transformation of Hispania after 711", in Hans Werner Goetz, Jörg Jarnut and Walter Pohl (eds.), Regna and Gentes: The Relationship between Late Antique and Early Medieval Peoples and Kingdoms in the Transformation of the Roman World (Leiden: Brill, 2003), pp. 219–241.
  2. Roger Collins, Early Medieval Spain: Unity in Diversity, 400–1000 (New York: St. Martin's Press, 1995), p. 300.