عسقلان
Appearance
سرکاری نام | |
عبرانی نقل نگاری | |
• آئی ایس او 259 | ʔašqlon |
• نقل حرفی. | Ashkelon |
• دیگر ہجے | Ashkelon (سرکاری) |
ضلع | جنوبی |
حکومت | |
• قسم | شہر |
• میئر | Benny Vaknin |
رقبہ | |
• کل | 47,788 دونم (47.788 کلومیٹر2 یا 18.451 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 117,400 |
ویب سائٹ | www.ashkelon.muni.il |
عسقلان (انگریزی: Ashkelon) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو عسقلان ذیلی ضلع میں واقع ہے۔[1] فلسطین کے اطراف میں شام کا مشہور ساحلی شہر جو ’’عروس الشام‘‘ کہلاتا تھا۔ علامہ یاقوت حموی ’’معجم البلدان‘‘ میں لکھتے ہیں کہ یہاں صحابہ اور تابعین کی ایک جماعت آکر فروکش ہوئی اور ایک خلقِ کثیر نے یہاں درسِ حدیث دیا۔ عسقلان 548ھ تک بڑا بارونق شہر تھا، پھر صلیبی جنگوں کی نذر ہو کر تباہ وبرباد ہو گیا۔
تفصیلات
[ترمیم]عسقلان کی مجموعی آبادی 117,400 افراد پر مشتمل ہے۔
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر عسقلان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashkelon"