عظیم علاقہ
Jump to navigation
Jump to search
عظیم علاقہ (انگریزی: Greater Region) (فرانسیسی: Grande Région، جرمن: Großregion، لکسمبرگی: Groussregioun) سارلینڈ، لورین، لکسمبرگ، رائنلینڈ-پالاتینات، والونیا، بیلجئیم کی فرانسیسی کمیونٹی اور بیلجئیم کی جرمن-متکلم کمیونٹی پر مشتمل ایک علاقہ ہے۔ [1]