علم الناسخ والمنسوخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے جس میں روایات یا احادیث پر اس حوالے سے بحث کی جاتی ہے کہ کون سی حدیث منسوخ ہے اور کون سی ناسخ ہے اور کن علل و اسباب اور مصالح کے باعث کوئی بھی حدیث ناسخ یا منسوخ ہے۔

اس فن پر مشتمل کتابوں کے نام یہ ہیں:علم الناسخ و المنسوخ پر لکھی جانے والی چند اہم تصانیف میں امام احمد بن حنبل کی کتاب ‘‘الناسخ والمنسوخ’’ اور ابو بکر محمد بن موسی الحازمی (584ھ) کی ‘‘الاعتبارفی بیان الناسخ والمنسوخ من الآثار’’  نہایت اہم ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔